قونصلیٹ جنرل عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران بند رہے گئی

فرینکفرٹ جرمنی ( پ ر ) قونصلیٹ جنرل آف پاکستان فرینکفرٹ کی جانب سے جاری کردہ سرکلر کے مطابق

قونصلیٹ جنرل عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران سوموار 28 جولائ تا جمعرات 31 جولائی تک بند رہے گی. عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران قونصلیٹ جنرل میں تمام سفارتی سرگرمیاں معطل رہے گی

Add comment


Security code
Refresh