چھ رکنی سینیٹرز وفد کا برلن ریلوے اسٹیشن پر سفیر پاکستان کا استقبال

جرمنی: سینیٹر حاجی محمد عدیل کی سربراہی میں 6رکنی سینیٹرز وفد کا برلن ریلوے اسٹیشن پر سفیر پاکستان سید حسن جاویدنے سینئر افسران کے ہمراہ خوش آمدید کے ساتھ پرجوش استقبال کیا

پیپلز پارٹی جرمنی کا میرے علاوہ دوسرا کوئی صدر نہیں ہے ۔ سجاد نقوی

 پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے بائیس سال سے صدر سجاد نقوی نے اپنے ایک بیان میں کہا کے کہ پیپلز پارٹی جرمنی کا میرے علاوہ کوئی دوسرا صدر نہیں ہے

نارنگ منڈی میں پاکستان پیپلز پارٹی کا پہلا جیالاسلیم طاہر قریشی دنیا سے کوچ کر گیا،قیصر ملک

برلن جرمنی۔پاکستان پیپلز پارٹی کی نارنگ منڈی کے علاقہ میں بنیاد رکھنے والا،بھٹو ازم ہم جیسے کاکارکنوں کو پڑھانے والا،پی پی کا ترنگا ہاتھ میں لئے گلی گلی کوچہ کوچہ ہماری قیادت کرنے والا سیلم طاہر قریشی

ناڈرصحافی دانیال رضا پر مقدمہ قابل مذمت ہے ۔ اجالا نیوز یونان کے چیف ایڈئٹر

بے باک صحافی دانیال رضا پراظہار رائے کی بنیاد پرمقدمہ درج کرنایورپی اظہار رائے کی پالیسی کی مخالف ہے

جرمنی کا نوجوانوں کو سیاسی اور سماجی سطح پر متحرک کرنے کا فیصلہPYO

ہیمبرگ - PYO  کے نامزد صدر رانا سہیل اعظم خاں کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے کارکنان نے شرکت کی۔ اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی جرمنی کے سینئیر رہنماوں کی مشاورت سے یوتھ موبلائزیشن پروگرام کو جلد شروع کرنے کی منظوری دی گئی۔