برلن: کوآرڈینیٹر صارم زیدی کا بھٹو ہاؤس برلن کا دورۂ، چوہدری رشید احمد نے خوش آمدید سے استقبال کیا

برلن : پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے کوآرڈینیٹر صارم زیدی اپنے کولیگ مسٹر کریش من کے ہمراہ دورۂ برلن پر بھٹو ہاؤس برلن تشریف لائے

جمہوریت کے لئے پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے بیش بہا قربانیاں دی ہیں،نویدقمر

برلن ۔پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنما ،سابق وزیرپٹرولیم جناب نوید قمرصاحب مختصر دورہ پر برلن تشریف لائے، ان سے پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے وفد نے ملاقات کی

برلن میں بھٹو کی برسی ۔ پی پی پی مزدور جمہوریت کی جدوجہد کا نام ہے

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ،قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 35 ویں برسی پر بھٹو ہاؤس برلن میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا ،

جرمنی میں پیپلز پارٹی کی دھڑے بندی۔ پارٹی کی بقا کیسے ممکن ہے

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ اس کے قریبی شہر روڈگاو میں بھٹو کی 35برسی پیپلز پارٹی نے الگ الگ منائی گئی جو اپنی اپنی عوامی طاقت  شو کرنے کا اظہار تھا

چار اورچھ اپریل کوجرمنی میں بھٹو کی شہادت کا سبق پر پروگرام

پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے زیر اہتمام چار اورچھ اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر بھٹو کی شہادت کا سبق کے حوالے سے دو پرگرام منظم کیے جارہے ہیں