فرینکفرٹ تائیس مارچ ۔ تضادات سے بالا کیمونٹی کے میل ملاپ کا زریعے
- Details
- Category: Immigrants
- Published: Monday, 24 March 2014 12:43
- Hits: 5461
تائیس مارچ کو جرمنی فرینکفرٹ پاکستانی قونصلیٹ میں یوم پاکستان کے موقع پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں فرینکفرٹ کے قریب و جوار سے پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی