کالرسروہے میں ڈوچ پاکستانی ایسوسی ایشن کی ستاروں بھر شام

 جرمنی میں پاکستانی کیمونٹی اور جرمن لوگوں کا مشترک رنگا رنگ پروگرام جو ہر سال شہر کالرسروہے میں ہوتا ہے اس سال بھی بڑی سج دھج اور شاندار طریقے سے منایا گیا

ترقی پسند ڈوچ پاکستانی ایسویسی ایشن کی طرف سے 20سالہ جشن

جرمنی میں ترقی پسند اور روشن خیال تحریک ڈوچ پاکستانی ایسویسی ایشن ہفتے کی شام کو ستاروں بھری شام بنا رہی ہے۔ شرکت کی اپیل  

جرمنی: 5 جولائی یوم سیاہ پر بھٹو ہاؤس برلن میں افطار ڈنر اور شاندار تقریب کا انعقاد

برلن :  پاکستان پیپلزپارٹی برلن و جرمنی کے زیر اہتمام پانچ جولائی یوم سیاہ کے موقع پر ایک بڑی تقریب اور افطار ڈنر کا انعقاد کیا