نئی کتاب ۔ پیش قدمی
- Details
- Category: World
- Published: Friday, 21 October 2016 13:42
- Written by muntazim
- Hits: 5176
چنگاری پبلی کیشن جرمنی کی زیر اہتمام اردو کی نئی کتاب ،، پیش قدمی ،، جو دنیا میں رونما ہونے والے مختلف واقعات اور تبدیل ہوتی صورتحال کا سماجی سائنس کے حوالے سے شاندار تجزیاتی دستاویز ہے ۔21 اکتوبر 2016 سے اب یہ امازون پر بھی دستیاب ہے ۔
پیش قدمی کی کتاب امازون پر دیکھنے اور خریدنے کے لیے یہاں کلک کریں
Add new comment